مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان اور اتحادی فورسز کے آپریشنز میں 28 طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق افغان اور اتحادی فورسز نے ارزگان، چمتل،فاریاب سمیت مختلف صوبوں میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ اس دوران زمینی اور فضائی کارروائیوں میں 28 طالبان ہلاک ہوئے، جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ